About the Series
ستارہ اُردو میرا پہلا تصویری قاعدہ بچوں کی اوائل عمر میں اُردو زبان سیکھنے کی بنیادی مشق فراہم کرتا ہے۔ اس قاعدے کا مقصد بچوں کو حروفِ تہجیّ کی پہچان اور اُن حروف سے شروع ہونے والی اشیا کا تعارف کروانا ہے۔ اس قاعدے کی تیاری میں ذخیرہالفاظ پر خاص توجہ دی گئی ہے۔ روزمرّہ کی ٹھوس اشیا کے علاوہ عام بول چال کے الفاظ بھی شامل کیے گئے ہیں جو نہ صرف بچوں کی دل چسپی کو بڑھائیں گے بلکہابتدا سے ہی معیاری اُردو سیکھنے کے عمل میں معاون و مددگار ثابت ہوں گے۔ |
Reviews
There are no reviews yet.