About the Series
یہ کتابی سلسلہ بچوں کے تعلیمی سفر کے آغاز کے لیے اُردو سے متعارف کروانے کی ایک بہترین کاوش ہے۔ حروف کی اشکال کی صحیح پہچان، متواتر عملی اور منفرد سرگرمیاں تحریری پختگی میں معاون ثابت ہوں گی۔ اساتذہ کی رہ نمائی کے لیے مفید معلومات بھی ہر سبق میں شاملہیں۔ لکھنے، پڑھنے اور سمجھنے کی تمام صلاحیتوں کو موزوں طریقے سے اُجاگر کیا گیا ہے۔ |
Reviews
There are no reviews yet.