Urdu Ka Safar Pre-Primary First Term (Miqaat Awwal)

,

 360

ردو کا سفرمیقات اوّل اور دوم کے لیے بہت ہی عمدہ کاوش ہے۔ موجودہ دور میں بچوں میں اُردُو زبان لکھنے ، پڑھنے اور سیکھنے کی ضرورت اور اہمیت عدم دل چسپی کی وجہ سے بتدریج کم ہو رہی ہے۔ لہذا اس بات کو مدِّ نظر رکھتے ہوئے بچوں میں اُردو زبان کو فروغ دینے کے لیے یہ کتب متعارف کروائی جا رہی ہیں

Safe Checkout

About the Series

اُردو کا سفرمیقات اوّل اور دوم کے لیے بہت ہی عمدہ کاوش ہے۔ موجودہ دور میں بچوں میں اُردُو زبان لکھنے ، پڑھنے اور سیکھنے کی ضرورت اور اہمیت عدم دل چسپی کی وجہ سے بتدریج کم ہو رہی ہے۔ لہذا اس بات کو مدِّ نظر رکھتے ہوئے بچوں میں اُردو زبان کو فروغ دینے کے لیے یہ کتب متعارف کروائی جا رہی ہیں ۔ چوں کہ بچے فطری طور پر پُر تجسس ہوتے ہیں اور نت نئی مہارتوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں ، اس لیے بچوں کی ذہنی استعداد کے مطابق ان کتابوں میں مختلفدل چسپ مشقیں شامل کی گئی ہیں تا کہ بچے کھیل کھیل میں اُردو زبان سیکھ سکیں ۔

Series

Urdu Ka Safar

Level

Pre-Primary First Term (Miqaat Awwal)

Other Books in the Series

Urdu Ka Safar Pre-Primary Second Term (Miqaat Dowm)

Subject

Urdu

Binding

Paperback, Saddle Stitch

First Published

2015

No. of Pages

88

Supportive Material

None

Key Features

۱۔ ہر حرف کا تعارف اور اُس  حرف سے شروع ہونے والے الفاظ سکھانے کے لیے روز مرہ زندگی کی عام فہم چیزوں کی تصاویر دی گئی ہیں ۔

۲۔اساتذہ کی سہولت کے لیےہر سبق کے آغاز میں رہنمائی بھی موجود ہے۔

۳۔ کتاب میں دیے گئے اسباق کو ذہن نشین کروانےکے لیے جا بہ جا ذہنی آزمائش کی مشقیں شامل کی گئیہیں تاکہ بچوں میں آموزش کے عمل کو پرکھا جا سکے

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Urdu Ka Safar Pre-Primary First Term (Miqaat Awwal)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

0
    0
    Your Cart
    Your cart is emptyReturn to Shop
    Scroll to Top
    Open chat
    1
    Bookmark | Best Book Publisher
    Hello
    Can we help you?