About the Series
اس قرآنی قاعدے کی تیاری اور اشاعت میں خاص طور پر بچوں کی دل چسپی کے عنصر کو بڑھانے کی کوشش کی گئی ہے تا کہ بچے قرآنی تعلیم کو با آسانی اور پُر لطف انداز میں حاصل کر سکیں۔ اساتذہ کے لیے بھی اسے سکھانا نہایت آسان ہے کیوں کہ ہر مشق کی ابتدا میں اس کا تعارف موجود ہے نیز علامات کی وضاحتیں اور چھ کلمے بھی قاعدے میں شامل کیے گئے ہیں ۔ نماز کا طریقہ آسان زبان میں
تفصیل کے ساتھ درج ہے جب کہ قرآن کریم کے مختصر فضائل و آداب بھی شامل ہیں۔ |
Reviews
There are no reviews yet.